بين الاقوامی گروپ: ۶ مئی ۲۰۰۸ء كو نجف اشرف كے گورنر نے امام علی ﴿ع﴾ ائيرپورٹ كی نظارت كرنے والی كمیٹی كے اجلاس میں كہا كہ اس ائيرپورٹ كے تعميراتی كام كو ۱۳ رجب تك مكمل ہونا چاہیے تاكہ ۱۳ رجب امام علی علیہ السلام كی ولادت باسعادت كے دن اس ائيرپورٹ كا افتتاح كيا جاسكے۔