ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق قرآن و نھج البلاغہ انسٹیٹيوٹ كے انچارج جناب '' رضا زادہ '' نے خبر دی كہ یہ محفل ۴ بجے شروع ہوكررات ۸ بجے تك جاری رہی جس میں ۳۵ حفاظ نے شركت كی۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس محفل كے انعقاد كا مقصد۔ علوم قرآن كی ترويج اور نسل جوان كو قرآنی تعليمات سے آشنا كرنا ہے۔
248201