ايران كے سابق صدر ''خاتمی'' كا كتابوں كی بين الاقوامی نمائش كا دوره
11:53 - May 11, 2008
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1650891
ادبی گروپ: ۱۰ مئی ۲۰۰۸ء كو ايران كے سابق صدر حجت الاسلام والمسلمين سيد محمد خاتمی نے تہران میں منعقدہ كتابوں كی ۲۱ ویں بين الاقوامی نمائش كا دورہ كيا۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق ان كا یہ كتابوں كی نمائش كا دورہ لوگوں كے رش كی وجہ سے نا مكمل رہا۔ جناب سيد خاتمی قومی لائيبريری كے بك اسٹال كو ديكھنے كے بعد نمائش سے چلے گئے۔
248681