ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق تربت جام كے ادارہ تبليغات اسلامی میں علوم قرآنی كے ماہر جناب '' كريمی '' نے كہا كہ شہر تربت جام ان چند شہروں میں سے ايك ہے كہ جہاں پر قرآن مجيد كے حفاظ اور قراء كی تعداد بہت زيادہ ہے۔ انھوں نے وضاحت كی كہ اس وقت اس شہر میں ايك انسٹیٹيوٹ اور دو قرآن سنٹرزموجود ہیں۔
249950