كتاب '' زندگانی پيامبر اكرم ﴿ص﴾ در قرآن '' زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آگئی ہے

IQNA

كتاب '' زندگانی پيامبر اكرم ﴿ص﴾ در قرآن '' زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آگئی ہے

14:00 - May 17, 2008
خبر کا کوڈ: 1652673
فكرو نظر گروپ: '' سميع عاطف الزين'' كی كتاب '' زندگانی پيامبر اكرم ﴿ص﴾ در قرآن" علی چراغی '' كے ترجمہ كے ساتھ شائع ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق پيغمبر اكرم ﴿ص﴾ كی سيرت، انسان كامل كی سيرت ہے۔ '' سميع عاطف الزين'' كی كتاب '' زندگانی پيامبراسلام ﴿ص﴾ در قرآن '' آٹھ جلدوں پر مشتمل ہے۔ كتاب '' زندگانی پيامبر اكرم ﴿ص﴾ در قرآن '' كی پہلی جلد كا ترجمہ '' علی چراغی'' نے كيا ہے اور یہ كتاب حال ہی میں شائع ہوئی ہے۔ یہ كتاب ۴۹۲ صفحات پر مشتمل ہے اور ۱۱۰۰ نسخوں كی تعداد میں شائع ہوئی ھے۔
251021
نظرات بینندگان
captcha