ايران كے شہر راميشر میں خواتين كے لیےقرآنی علوم كی كلاسیں منعقد كی جائیں گی

IQNA

ايران كے شہر راميشر میں خواتين كے لیےقرآنی علوم كی كلاسیں منعقد كی جائیں گی

14:34 - May 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1653311
قرآنی سرگرمياں گروپ: شہر راميشر میں خواتين كے لیے قرآنی علوم كی كلاسیں منعقد كی جائیں گی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق قرآنی سنٹر '' فاطيمة'' اس سال موسم گرما میں خواتين كے لیےعلوم قرآن كلاسوں كا اہتمام كرے گا اور ان كلاسوں میں ۱۸ سے ۳۵ سال كی خواتين شركت كر سكیں گی۔ یہ كلاسیں حفظ قرائت اور تجويد كے موضوعات پر ہوں گی اور یہ كلاسیں ۲۱ جون ۲۰۰۸ء سے شروع ہوں گی۔ حفظ قرآن مجيد كی كلاسوں كا دورانیہ ۳ سال جبكہ قرائت اور تجويد قرآن كی كلاسیں موسم گرما كے ختم ہونے كے ساتھ ہی تمام ہو جائیں گی۔
۲۵۱۷۸۱
نظرات بینندگان
captcha