بين الاقوامی گروپ: لبنان میں شيعوں كے مرجع تقليد علامہ محمد حسين فضل اللہ نے كہا كہ امريكہ ہر گز لبنان میں شيعوں اور اہل سنت كے درميان اختلافات ايجاد نہیں كرسكتا اور امريكہ كی سازشوں كا مقابلہ كرنے لیے لبنان میں تمام مذہبی گروپوں كے درميان اتحاد ضروری ہے۔