حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ كی شہادت كی مناسبت سے زمبابوے میں مجلس عزاء كا انعقاد

IQNA

حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ كی شہادت كی مناسبت سے زمبابوے میں مجلس عزاء كا انعقاد

13:04 - May 25, 2008
خبر کا کوڈ: 1655130
بين الاقوامی گروپ: زمبابوے كے شيعوں نے حضرت فاطمة الزہراء﴿س﴾ كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزاء كا اہتمام كيا ہے۔
زمبابوے میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كے انچارج '' محمد حسن ايپكچی'' نے ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' سے ٹيلی فونك گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ زمبابوے میں مقيم ايرانی ، ھندی اور پاكستانی شيعوں نے شب جمعہ ۲۲ مئی ۲۰۰۸ء كو حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ كی شھادت كی مناسبت سے زمبابوے میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے میں مجلس عزاء اور دعائےكميل كاپروگرام منعقد كيا۔
253681
نظرات بینندگان
captcha