ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی پروگرام المنار ٹيلی ويژن چينل پر ہفتے میں ايك مرتبہ نشر ہو گا جس میں جيد علماء كی مذہبی موضوعات پر تقريریں نشر كی جائیں گی۔ اس پروگرام میں علماء كرام اور دانشورحضرات قرآن مجيد سے ثقافتی ، فكری اور تاريخی سوالوں كے جوابات دیں گے۔
253705