'' ذلك الكتاب'' كے عنوان سے المنار ٹيلی ويژن چينل، قرآنی پروگرام نشر كرے گا

IQNA

13:10 - May 25, 2008
خبر کا کوڈ: 1655140

'' ذلك الكتاب'' كے عنوان سے المنار ٹيلی ويژن چينل، قرآنی پروگرام نشر كرے گا

بين الاقوامی گروپ: '' ذلك الكتاب'' كے عنوان سے المنار ٹيلی ويژن چينل، قرآنی پروگرام نشر كرے گا۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی پروگرام المنار ٹيلی ويژن چينل پر ہفتے میں ايك مرتبہ نشر ہو گا جس میں جيد علماء كی مذہبی موضوعات پر تقريریں نشر كی جائیں گی۔ اس پروگرام میں علماء كرام اور دانشورحضرات قرآن مجيد سے ثقافتی ، فكری اور تاريخی سوالوں كے جوابات دیں گے۔
253705

نظرات بینندگان
captcha