ايران كے شہر ہويزہ میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر ہويزہ میں قرآنی محفل كا انعقاد

12:00 - May 28, 2008
خبر کا کوڈ: 1656149
قرآنی سرگرمياں گروپ: ڈاكٹر شہيد مصطفی چمران كی شہادت كے موقع پرہويزہ كی مسجد صاحب الزمان ﴿عج﴾ میں قرآنی محفل منعقد كی جائے گی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ہويزہ شہر میں سرگرم عمل قرآن وعترت، قرآن سنٹرنے اس شھر كے نواحی علاقے میں واقع مسجد صاحب الزمان ﴿عج﴾ میں اس نورانی محفل كے انعقاد كا پروگرام بنايا ہے۔ اس قرآنی محفل میں جاسم نيسی ، سليم بوعذار اور عقيل شرفی تلاوت قرآن كریں گے۔ اس محفل كے خطيب حجة الاسلام حسن حيدری ہوں گے۔
252959
نظرات بینندگان
captcha