كردستان میں ۲۵ قرآنی سنٹرز قرآنی سرگرميوں میں مصروف عمل ہیں

IQNA

كردستان میں ۲۵ قرآنی سنٹرز قرآنی سرگرميوں میں مصروف عمل ہیں

11:52 - May 31, 2008
خبر کا کوڈ: 1656823
قرآنی سرگرمياں گروپ: كردستان كے قرآنی مراكز كے مدير نے خبردی ہے كہ كردستان ڈويژن میں ۲۵ قرآن سنٹرز، قرآنی سرگرميوں میں مصروف ہیں۔
كردستان كے قرآنی مراكزكے مدير ''فريدون رشيدی'' نے ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ كردستان ڈويژن میں ۲۵ قرآن سنٹرز قرآنی سرگرميوں میں مشغول ہیں۔ ياد رہے كہ كردستان كے قرآنی مراكز كے پہلے اجلاس میں اس بات پر زور ديا گيا ہے كہ خواتين كےلیے قرآنی سرگرميوں كو مزيد وسعت دی جائے اور ماہر قرآنی اساتذہ سےاستفادہ كيا جائے۔
255652
نظرات بینندگان
captcha