مشرقی آذربائيجان كے قرآنی مراكز كی انجمن كے انچارج '' نيك مرد'' نے قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس سال مشرقی آذربائيجان كے قرآنی مراكز اس ڈويژن میں ۲۰۰ قرآنی كلاسیں منعقد كریں گے۔
انھوں نے مزيد كہا كہ كلاسیں قرائت ، مفاہيم قرآن اور حفظ قرآن كے موضوعات پر ہوں گی۔
257455