ايران كے شہر ملاير میں تفسير اور قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر ملاير میں تفسير اور قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

14:31 - June 09, 2008
خبر کا کوڈ: 1658707
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۷ جون ۲۰۰۸ء كو شہر ملاير میں خواتين كے لیے تفسير اور مفاہيم قرآن كی كلاسیں شروع ہوئیں ۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ ہمدان كی رپورٹ كے مطابق قرآن مجيد كے استاد '' سعود كريمی '' نے خبر دی ہے كہ یہ كلاسیں ۷ جون ۲۰۰۸ء كو شروع ہوكر موسم گرما كے تين مہينوں میں جاری رہیں گی۔
انھوں نے وضاحت كی كہ یہ كلاسیں تفسير اور مفاہيم قرآن كے موضوعات پر ہوں گی۔ انھوں نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں كے اختتام پر شركت كرنے والوں كو ملاير كے علوم قرآن كا لج كی طرف سے سند بھی دی جائے گی۔
257738
نظرات بینندگان
captcha