ايران كے شہر خلخال میں تربيت معلم قرائت قرآن كورس كا اختتام

IQNA

12:02 - June 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1660291

ايران كے شہر خلخال میں تربيت معلم قرائت قرآن كورس كا اختتام

قرآنی سرگرمياں گروپ: ايران كے شہر خلخال میں تربيت معلم قرائت قرآن كا كورس گزشتہ ہفتے اپنے اختتام كو پہنچ گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس كورس كا اہتمام خلخال كےقرآنی انسٹیٹيوٹ ''ہجرت'' نے كيا تھا اور اس كورس میں ۲۲ طلباء نے شركت كی تھی۔
260445
نظرات بینندگان
captcha