لبنان میں حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ اور امام خمينی كی ولادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

لبنان میں حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ اور امام خمينی كی ولادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

12:22 - June 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1662095
آرٹ گروپ: لبنان كے دارلحكومت بيروت میں ولادت حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ اور امام خمينی ﴿رح﴾ كی اس تقريب كا اہتمام اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق لبنان میں اسلامی جمہوریہ ايران رايزنی كے انچارج نے ايك پيغام كے ذريعے لبنانی خواتين سے اس جشن میں شركت كی درخواست كی ہے۔ اس پيغام میں حضرت فاطمة الزہراء كی شخصيت كو انسان كے كمال كے لیے نمونہ قرار ديا گيا ہے۔ جشن كی یہ تقريب خواتين سے مخصوص ہو گی اور یہ تقريب ۲۰جون ۲۰۰۸ء كوالبتول ہائی سكول "الجنان" ہال میں منعقد ہو گی۔
262571
نظرات بینندگان
captcha