ايران كے شہر ''ساو جبلاغ'' میں "انتظار" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد كيا جائے گا

IQNA

13:00 - June 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1662132

ايران كے شہر ''ساو جبلاغ'' میں "انتظار" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد كيا جائے گا

اعزازی گروپ/ مہدی يگانہ نوبخت: ۲۰جون ۲۰۰۸ء كو شہر ساو جبلاغ میں انتظار كے موضوع پر سيمينارمنعقد كيا جائے گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے ساوجبلاغ میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار۲۰جون۲۰۰۸ء كوصبح ۱۰ بجے شہر ساوجبلاغ كی مسجد صاحب الزمان ﴿عج﴾ میں حجت الاسلام '' فرازی'' كے خطاب سے شروع ہو گا۔ اس كے علاوہ اس سيمينار میں مہدويت كے موضوع پر مذاكرے بھی منعقد كیے جائیں گے۔
262542

نظرات بینندگان
captcha