بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے امارات كی خبررساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ۲۲جون ۲۰۰۸ء كو مشرق وسطی كے بہترين اسلامی بينك كے انتخاب كے لیے ايك تقريب دبئی میں منعقد ہوئی جس میں '' BankerMiddle'' كی طرف سے دبئی كے اسلامی بينك كو مشرق وسطی كا بہترين اسلامی بينك قرار ديا گيا۔ دبئی كے اسلامی بينك كے مينيجر '' خالد الكمدہ'' نے انعام وصول كرنے كے بعد كہا كہ اس بينك میں تمام معاملات شريعت كے مطابق انجام پاتے ہیں۔
264127