مدرسہ امام خمينی ﴿رح﴾ میں دارالقرآن كی طرف سے خصوصی اور عمومی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

مدرسہ امام خمينی ﴿رح﴾ میں دارالقرآن كی طرف سے خصوصی اور عمومی كلاسوں كا انعقاد

12:36 - June 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1664523
اعزازی گروپ/ كرار علی جعفری: ۹ جولائی ۲۰۰۸ء كو مدرسہ امام خمينی ﴿رح﴾ كی طرف سے قرآن مجيد كی خصوصی اور عمومی كلاسیں شروع ہوں گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كے قم المقدسہ میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ كلاسیں قرائت، تجويد، صوت ولحن، تربيت معلم قرآن اور حفظ قرآن كے موضوعات پر ہوں گی۔ یہ كلاسیں ۹جولائی ۲۰۰۸ء كو شروع ہوں گی اور ۱۴اگست ۲۰۰۸ء تك جاری رہیں گی۔ قرآن مجيد كی یہ كلاسیں ہفتے میں تين دن ہوں گی۔ ان كلاسوں كے اختتام میں ممتاز افراد كو سند بھی دی جائے گی۔
۲۶۴۹۶۰

نظرات بینندگان
captcha