حيدرآباد میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل ہاؤس سے وابستہ '' عباس روحانی'' نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس سيمينار میں تلاوت قرآن مجيد اور نعت خوانی كے بعد '' اسلام میں عورت اور ماں كا مقام'' ،امام خمينی ﴿رح﴾ اور آيت اللہ خامنہ ای كی نظر میں عورت كا مقام اور انقلاب اسلامی ايران كی كاميابی كے بعد عورت كی قدرو منزلت" كے موضوعات پر تقريریں ہوئیں اور پاكستان كے بعض ٹی وی چينلوں نے بھی ا س پروگرام كو كوريج دی۔
۲۶۴۶۰۵