صدر جمہوریہ انڈونيشيا: اديان كے درميان مكالمہ عالمی سطح پر قيام امن كی كليد ہے

IQNA

14:16 - June 30, 2008
خبر کا کوڈ: 1664869

صدر جمہوریہ انڈونيشيا: اديان كے درميان مكالمہ عالمی سطح پر قيام امن كی كليد ہے

بين الاقوامی گروپ: ۲۴جون ۲۰۰۸ء كو جكارتہ میں منعقد ہونے والی عالمی كانفرنس كی افتتاحی تقريب میں انڈونيشيا كے صدرنے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ اديان كےدرميان مكالمہ عالمی سطح پر امن كےقيام كی كليد ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق ۲۴جون ۲۰۰۸ء كو جكارتہ میں منعقد ہونے والی دوسری عالمی امن كانفرنس كی افتتاحی تقريب میں خطاب كرتے ہوئے انڈونيشيا كے صدر نے كہا كہ كوئی بھی الہی دين شدت پسندی كی ترويج نہیں كرتا۔ ياد رہے كہ جكارتہ میں منعقد ہونے والی اس عالمی امن كانفرنس میں پوری دنيا سے ۲۰۰ شخصيات نے شركت كی۔
264900

نظرات بینندگان
captcha