سعودی عرب كے شہر جدہ میں ۳۰۰ سے زائد افراد نے اسلام قبول كيا ہے

IQNA

13:08 - July 03, 2008
خبر کا کوڈ: 1665811

سعودی عرب كے شہر جدہ میں ۳۰۰ سے زائد افراد نے اسلام قبول كيا ہے

اعزازی گروپ/ جمشيد غضنفری: گزشتہ پانچ ماہ میں جدہ میں ۳۰۰ سے زائد افراد نے اسلام قبول كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے سعودی عرب كے اخبار '' الرياض'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جدہ میں اوقاف و ارشاد اسلامی كے دفتر كے مدير '' شيخ بدر بن احمد العليان'' نے بتايا كہ گزشتہ پانچ ماہ میں ايشيا، افريقہ، اور يورپ سے تعلق ركھنے والے ۳۰۰ سے زائد افراد نے اسلام قبول كيا ہے۔
266893

نظرات بینندگان
captcha