امام جمعہ قطيف: سعودی عرب كے شيعوں كو ايك مستقل دينی مركز كی ضرورت ہے

IQNA

امام جمعہ قطيف: سعودی عرب كے شيعوں كو ايك مستقل دينی مركز كی ضرورت ہے

13:12 - July 03, 2008
خبر کا کوڈ: 1665813
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كےشہر قطيف كے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمين '' حسن صفار'' نے كہا ہے كہ سعودی عرب میں اہل تشيع كے لیے ايك مستقل دينی مركز كی ضرورت ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے اسلام آن لائن سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جناب حسن صفار نے كہا ہے كہ سعودی عرب میں مذہبی سرگرميوں كے لیے شيعوں كو ايك مستقل دينی مركز كی ضرورت ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس قسم كے دينی مركز كا قيام سعودی عرب كےلیے سيا سی، اجتماعی حوالے سے مفيد ہے۔
266685
نظرات بینندگان
captcha