جامعةالمصطفی العالمیہ كی طرف سے'' ہمارا سوال اور آپ كا جواب'' كے عنوان سےايك تحقيقی مقابلے كا انعقاد

IQNA

11:14 - July 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1666496

جامعةالمصطفی العالمیہ كی طرف سے'' ہمارا سوال اور آپ كا جواب'' كے عنوان سےايك تحقيقی مقابلے كا انعقاد

اعزازی گروپ/سيد جعفر فاطمی نوش آبادی: مدرسہ امام خمينی ﴿رح﴾ نے "ہمارا سوال اورآپ كا جواب'' كےعنوان سے جامعة المصطفی العالمیہ كےطلاب كےلیے پانچویں تحقيقی مقابلے كا اہتمام كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق مدرسہ امام خمينی ﴿رح﴾ نے جامعة المصطفی العالمیہ كےطلاب كے لیے ہمارا سوال اور آپ كا جواب كے عنوان سے پانچویں تحقيقی مقابلے كا اہتمام كيا ہے۔ اس مقابلے كے متعلق مزيد خبریں بعد میں آئیں گی۔
267115

نظرات بینندگان
captcha