كتاب " شفاعت" كی جلد اول زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے

IQNA

11:29 - July 08, 2008
خبر کا کوڈ: 1667229

كتاب " شفاعت" كی جلد اول زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے

ادبی گروپ: " محمد باقر علم الہدی" كی تاليف كتاب "شفاعت" كی پہلی جلد كو منير پبلشرز نے شائع كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق شفاعت كے موضوع پر اس مدلل كتاب میں قرآن اوراحاديث سے استفادہ كيا گيا ہے۔ یہ كتاب شفاعت كے موضوع پر وہابيت كے شبہات كا جواب ہے ۔ اس كتاب كی جلد اول كو منير پبلشرز نے حال ہی میں شائع كيا ہے۔
۲۶۹۰۴۲
نظرات بینندگان
captcha