ايران كے شہرزنجان كے قرآنی سنٹرز كو قرآن مجيد كے ۱۲۴۸ نسخوں كا ہدیہ

IQNA

ايران كے شہرزنجان كے قرآنی سنٹرز كو قرآن مجيد كے ۱۲۴۸ نسخوں كا ہدیہ

12:32 - July 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1667874
اعزازی نامہ نگار: صوبہ زنجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے شعبہ دارالقرآن الكريم نے اس شھركے قرآنی سنٹرز كو پہلی سہ ماہی میں قرآن مجيد كے ۱۲۴۸ نسخوں كا ہدیہ ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے صوبہ زنجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے شعبہ دارالقرآن كے استاد "فضائل بيات " كےحوالے سے خبردی ہے كہ اس دارالقرآن الكريم نے صوبہ زنجان كے قرآنی سنٹرز كو امداد كے طور پر پہلی سہ ماہی كے دوران قرآن مجيد كے ۱۲۴۸ نسخوں كا ہدیہ ديا ہے۔
269594
نظرات بینندگان
captcha