علماء الأزہر: ہمیں تشيع كی طرف سے كسی قسم كا خطرہ نہیں ہے

IQNA

علماء الأزہر: ہمیں تشيع كی طرف سے كسی قسم كا خطرہ نہیں ہے

14:29 - July 12, 2008
خبر کا کوڈ: 1668413
بين الاقوامی گروپ: علماء الازہر نے كہا كہ مصر میں تمام مذاہب كے پيركاروں كو تشيع كی طرف سے كسی قسم كے چيلنج كا سامنا نہیں ہے۔ یہ بات انھوں نے ان افواہوں كے جواب میں كہی جن كے مطابق مصر میں تشيع اور حكومت میں شديد اختلاف پايا جاتا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " اسلام آن لائن" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ الازہر يونيورسٹی میں عقائد كے پروفيسر "عبدالمعطی بيومی" نے كہا كہ تشيع پر كفركے فتوے نہیں لگانے چاہیں۔ انھوں نے مزيد كہا كہ تشيع، اسلامی مذاہب میں سے ايك مذہب ہے اور مصر كے شيعہ اس ملك كے امن وامان میں كسی قسم كا خلل ايجاد نہیں كر رہے ہیں۔
269853
نظرات بینندگان
captcha