نجف اشرف میں امام علی ﴿ع﴾ كی شخصيت پر عالمی فيسٹيول كا انعقاد

IQNA

نجف اشرف میں امام علی ﴿ع﴾ كی شخصيت پر عالمی فيسٹيول كا انعقاد

14:33 - July 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1668756
بين الاقوامی گروپ:حضرت علی ﴿ع﴾ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ثقافتی و تبليغاتی سنٹر " الفردوس" نے نجف اشرف میں اس سال ۱۶ سے ۲۲ جولائی تك "امام علی" كے عنوان سے عالمی فيسٹيول كا اہتمام كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "اباء" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ امام علی ﴿ع﴾ اورآزادی كے عنوان سے یہ فيسٹيول چھ دن تك جاری رہے گا جس میں عراق ، بعض عربی اورديگراسلامی ممالك سے دانشور، اديب اور شعراء شركت كریں گے۔ ثقافتی و تبليغاتی سنٹر " الفردوس" نے اشتہارات كے ذريعے مسلمانوں اور علماء كرام كو اس بين الاقوامی فيسٹيول میں شركت كی دعوت دی ہے۔
نظرات بینندگان
captcha