كتاب " خلاصھ تعاليم اسلام" كی اطالوی زبان میں اشاعت

IQNA

كتاب " خلاصھ تعاليم اسلام" كی اطالوی زبان میں اشاعت

11:23 - July 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1669303
ادبی گروپ: " سيد محمد حسين طباطبائی " كی كتاب " خلاصہ تعاليم اسلام" اطالوی زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہو گئی ہے۔ اسے " الھدی" پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كا ترجمہ تہران يونيورسٹی میں غير ملكی زبانوں كی پروفيسر " زہرا اسماعيل فرد" نے كيا ہے۔ اس ترجمے میں كوشش كی گئی ہے كہ سليس زبان میں اسلام كے بنيا دی اصولوں كا خلاصہ پيش كيا جائے تاكہ اس كتاب سےغيرملكی زيادہ سے زيادہ استفادہ اوردين اسلام كے حقائق سے آگاہی حاصل كریں۔ یہ كتاب ۱۷۱ صفحات پر مشتمل ہے ۔ یہ كتاب ايك ہزار نسخوں كی تعداد میں شائع ہوئی ہے۔
271192

نظرات بینندگان
captcha