بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق دائرة المعارف اسلامی كی پہلی جلد كا انگريزی زبان میں ترجمہ جولائی ۲۰۰۸ء كے دوسرے عشرے میں ہالينڈ كے شہر ليدن میں شائع ہوا ہے۔ ايك ہزار صفحات كی یہ كتاب ۲۱۵مقالات پر مشتمل ہے۔
271109