كينيا میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كے انچارج " علی باقری" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' سے ٹيلی فونك گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ جشن كی ان تقاريب كا آغٓاز آج ۱۵ جولائی ۲۰۰۸ء كو ہو گا۔ اور یہ سلسلہ ايك ہفتہ تك جاری رہے گا۔ انھوں نے مزيد كہا كہ كينيا میں مقيم ايرانی آج نماز مغرب و عشاء كےبعد اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے كی مسجد میں مولودكعبہ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد كریں گے۔
271531