نائجيريا كے قرآنی مقابلوں میں منتخب افراد كی قدردانی

IQNA

نائجيريا كے قرآنی مقابلوں میں منتخب افراد كی قدردانی

11:18 - July 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1669862
بين الاقوامی گروپ: نائيجيريا میں حفظ قرآن اور تفسير قرآن كے ۲۳ ویں مقابلوں میں منتخب افراد كی نائجيريا كے شہر " دوستہ" میں قدر دانی كی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' نے روزنامہ " Triumphnewspapers " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ " بشير محمد" ، " ملام سليمان" اور " سميرہ عمر" كی ايك پروقار تقريب میں عزت افزائی كی گئی۔ ياد رہے كہ نائجيريا میں حفظ قرآن اور تفسير قرآن كے ۲۳ویں مقابلے ۸جولائی ۲۰۰۸ء كو ممتاز افراد كے انتخاب كے ساتھ اختتام پذير ہوئے۔
271587

نظرات بینندگان
captcha