مجمع تقريب مذاہب اسلامی كا آئندہ اجلاس مراكش میں منعقد ہو گا

IQNA

مجمع تقريب مذاہب اسلامی كا آئندہ اجلاس مراكش میں منعقد ہو گا

11:59 - July 20, 2008
خبر کا کوڈ: 1670200
بين الاقوامی گروپ: مجمع تقريب مذاہب اسلامی كا آئندہ اجلاس ۲۴ اور ۲۵ جولائی ۲۰۰۸ء كو مراكش كے دارالحكومت رباط میں منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے ''Isesco " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس كی افتتاحی تقريب میں ادارہ " آيسسكو" كے جنرل سيكرٹری ڈاكٹر " عبدالعزيز عثمان التويجری" خطاب كریں گے۔ ياد رہے كہ مجمع تقريب مذاہب اسلامی مختلف اسلامی فرقوں كی ۱۲ ممتاز شخصيات كا مجموعہ ہے۔
272217
نظرات بینندگان
captcha