بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے "براثا" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ماہ شعبان كی اعياد كی مناسبت سے مقدس شہركربلا اور اس كے اطراف میں زائرين كو سيكورٹی فراہم كرنے كےلیے ۵۰۰ حفاظتی ٹاور اور ۳۰۰ مخفی كيمرے نصب كئے ہیں۔ ياد رہے كہ گزشتہ سال ماہ شعبان كی اعياد كے ايام میں كربلا میں دہشت گردی كے مختلف واقعات میں دسيوں زائرين شہيد ہوئے تھے۔
273029