بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار " u.k.m " يونيورسٹی كے اسٹوڈنٹس كے تعاون سے ۲۷ رجب بمطابق ۳۰ جولائی كو عيد مبعث كی مناسبت سے منعقد كيا جائے گا۔ اس سيمينار میں اسٹوڈنٹس، مبعث اور پيغمبر اسلام ﴿ص﴾ كی شخصيت كے موضوع پر اپنے مقالات پيش كریں گے۔ اس كے علاوہ اس سيمينار میں ملائيشيا كی يونيورسٹيوں كے پروفيسرزتقريریں كریں گے۔
275498