آسٹريليا كے شہر سڈنی میں فلسفہ معراج كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

آسٹريليا كے شہر سڈنی میں فلسفہ معراج كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

12:09 - July 31, 2008
خبر کا کوڈ: 1673160
بين الاقوامی گروپ: ۳۰جولائی ۲۰۰۸ء كو آسٹريليا كے شہر سڈنی میں مركز " احياء" میں فلسفہ معراج كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Muslim Village " سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ سيمينار ۲۷ رجب عيد مبعث كی مناسبت سے منعقد ہوا۔ اس سيمينار میں آسٹريليا كے دانشور " شيخ نعيم" نے معراج پيغمبر اسلام ﴿ص﴾ كے موضوع پر خطاب كيا اور سامعين كو واقعہ معراج كے متعلق اہم نكات سے آگاہ كيا۔
275782
نظرات بینندگان
captcha