فرانس كا" ثقافت اسلامی انسٹیٹيوٹ" ماہ مبارك رمضان میں خصوصی پروگرام منعقد كرے گا

IQNA

11:36 - August 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1673555

فرانس كا" ثقافت اسلامی انسٹیٹيوٹ" ماہ مبارك رمضان میں خصوصی پروگرام منعقد كرے گا

بين الاقوامی گروپ:فرانس كا ثقافت اسلامی انسٹیٹيوٹ ماہ مبارك رمضان میں خصوصی پروگراموں كا اجراء كرے گا۔


بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' نے "Africultures " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سال ماہ مبارك رمضان میں "ثقافت اسلامی انسٹیٹيوٹ " پيرس میں اپنے مخصوص پروگرام منعقد كرے گا اور پيرس كے مسلمان مل بیٹھ كر مختلف موضوعات پر بحث و گفتگو كریں گے۔ اس كے علاوہ فرانس كے اسلام شناس " محمود عذب" اور شيخ بان تونز" مختلف اسلامی موضوعات پر خطاب كریں گے۔ اس كے علاوہ ہررات روزہ داروں كو افطاری دی جاے گی۔
276200

نظرات بینندگان
captcha