زامبيا میں امام حسين علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

زامبيا میں امام حسين علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

12:22 - August 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1674661
بين الاقوامی گروپ: ۷ اگست ۲۰۰۸ء كو زامبيا كے دارالحكومت'' لواكا'' كی مسجد امام رضا علیہ السلام میں حضرت امام حسين ﴿ع﴾ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن منعقد كيا جائے گا۔
زامبيا میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين " محمد اسدی موحد" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' سے ٹيلی فونك گفتگو میں كہا كہ جشن كی اس تقريب میں زامبيا میں مقيم ہندوستانی ، لبنانی، پاكستانی، افغانی اورايرانی مسلمان شركت كریں گے۔ ياد رہے كہ جشن كی اس تقريب میں زامبيا میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين " محمد اسدی موحد" " اسلام میں بدعت اور انبياء كی تعليمات كو زندہ كرنے كے موضوع پر خطاب كریں گے۔
277582

نظرات بینندگان
captcha