بين الاقوامی قرآنی خررساں ايجنسی "ايكنا" نے " برناما" خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نشست میں﴿ كہ جس میںپوری دنيا سے اسلامی سرمایہ گزاری كے مراكز كے نمائندوں نے شركت كی﴾ فرقان تحقيقاتی مركز كے انچارج " ملك محمد العوان" نے ملائيشيا میں اسلامی بينك كاری كی توسيع پر زور ديا۔"العوان" نے مزيد كہا كہ ملائيشيا میں اسلامی بينك كاری كی توسيع اس لیے ضروری ہے تاكہ اسلامی بينك كاری مختلف ممالك كے لیے آئیڈيل قرار پائے۔
279240