كتاب " خلاصہ تعاليم اسلام" كی اطالوی زبان میں اشاعت

IQNA

11:30 - August 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1675858

كتاب " خلاصہ تعاليم اسلام" كی اطالوی زبان میں اشاعت

بين الاقوامی گروپ: علامہ محمد حسين طباطبائی كی كتاب " خلاصہ تعاليم اسلام" اطالوی زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہو گئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق دين اسلام كے بنيادی اصولوں پر مشتمل یہ كتاب سليس اطالوی زبان میں ترجمہ ہوئی ہے۔ كتاب "خلاصہ تعاليم اسلام" كا اطالوی زبان میں ترجمہ " زہرا اسماعيلی" نے كيا ہے ۔ یہ كتاب ۱۷۱ صفحات پر مشتمل ہے اوراس كتاب كو "الہدی پبلشرز" نے شائع كيا ہے۔
279524

نظرات بینندگان
captcha