بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق دين اسلام كے بنيادی اصولوں پر مشتمل یہ كتاب سليس اطالوی زبان میں ترجمہ ہوئی ہے۔ كتاب "خلاصہ تعاليم اسلام" كا اطالوی زبان میں ترجمہ " زہرا اسماعيلی" نے كيا ہے ۔ یہ كتاب ۱۷۱ صفحات پر مشتمل ہے اوراس كتاب كو "الہدی پبلشرز" نے شائع كيا ہے۔
279524