بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " الراصد" خبررساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جشن كی اس تقريب میں سعودی عرب كے نامور شيعہ عالم دين نے ﴿كيا ہم امام مہدی ﴿عج﴾ كے چاہنے والوں میں سے ہیں﴾ كے موضوع پر خطاب كيا۔ اس كے علاوہ معروف شعراء " باسم العيثان" اور حسين الجامع" نے امام زمانہ (عج) كی شان میں اشعار پڑھے۔
ياد رہے كہ جشن كی یہ تقريب سہيات كے " الناصر امام بارگاہ" میں رات پونے ۹ بجے شروع ہوئی ۔ جشن میں خواتين كی شركت كے لیے بھی خاص انتظام كيا گيا تھا۔
281877