سماجی مشكلات سے مقابلے كا راہ حل، قرآنی تعليمات پر عمل كرنا ہے

IQNA

سماجی مشكلات سے مقابلے كا راہ حل، قرآنی تعليمات پر عمل كرنا ہے

11:54 - August 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1679096
بين الاقوامی گروپ: ۱۸ اگست ۲۰۰۸ء كو ملائيشيا میں قرآنی مقابلوں كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے ملائيشيا كے وزيراعظم نے كہا كہ قرآنی تعليمات پر عمل كر كے سماجی مشكلات سے مقابلہ كيا جا سكتا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " برناما" خبررساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ " احمد عبد اللہ بداوی " نے ملائيشيا میں منعقد ہونے والے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ مسلمانوں كو چاہیے كہ وہ اپنی روزمرہ كی زندگی میں قرآنی تعليمات پر عمل كریں۔ ياد رہے كہ قرائت قرآن كے۵۰ ویں بين الاقوامی مقابلے ملائيشيا كے شہر " پولاونمان" میں شروع ہوئے جس میں دنيا كے ۴۹ ممالك سے ۸۰ قراء شركت كر رہے ہیں۔
283089

نظرات بینندگان
captcha