دنيا كے اكثر ممالك میں پير كو يكم ماہ رمضان تھا

IQNA

دنيا كے اكثر ممالك میں پير كو يكم ماہ رمضان تھا

13:58 - September 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1683397
بين الاقوامی گروپ: دنيا كےاكثر ممالك میں اتوار كی رات كو ماہ مبارك رمضان كا چاند نظر آ گيا تھا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ''Islam online'' سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب ، قطر ، بحرين، امارات، يمن، سوریہ ، فلسطين اور مصر میں پير كو يكم ماہ رمضان تھا ۔ اور اس طرح ہندوستان ، بنگلاديش، كينيا، صيبوتی، از بكستان، آذربائيجان، كرغستان، روس، آسٹريليا، فلپائين، شمالی امريكہ، فرانس، بلجئيم، ہالينڈ، اٹلی، بوسينا، كروشيا، اسلوونی ، صرببا ، مفرونیہ، كوسود، جرمنی ، رومانیہ ، بوكرائن، قازقستان اور اسی طرح عراق اور لبنان كے اہل سنت حضرات نے بھی پير كو روزہ ركھا۔ جبكہ ليبيا اور نائيجريا كے مسلمانوں نے ۳۱ اگست بروز اتوار كو روزہ ركھا۔ اور Canadian Press كی سائٹ نے واضح طور پر كہا كہ ايران میں ۲ ستمبر بروز منگل كو يكم ماہ رمضان ہے۔
288162
نظرات بینندگان
captcha