پنجاب يونويرسٹی "قرآن و رمضان" كے موضوع پر تقريری پروگراموں كا انعقاد

IQNA

11:09 - September 08, 2008
خبر کا کوڈ: 1685401

پنجاب يونويرسٹی "قرآن و رمضان" كے موضوع پر تقريری پروگراموں كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: پاكستان كے شہر لاہور كی پنجاب يونيورسٹی میں ماہ مبارك رمضان كے ہر جمعہ كو " قرآن و رمضان " كے موضوع پر تقريری پروگرام منعقد ہوا كریں گے۔


بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "APP " سے نقل كيا ہے كہ پنيجاب يونيورسٹی كے شعبہ اسلامی مطالعات كے انچارج " پرفيسر احمد منصوری" نے ۵ ستمبر كو كثير تعداد میں موجود طلباء كے درميان سورہ بقرہ كی بعض آيات كی روشنی میں ماہ مبارك رمضان كی فضيلت كے موضوع پر تقرير كی۔ انھوں نے اپنی گفتگو كو جاری ركھتے ہوئے اس پروگرام میں شركت كرنے والوں كو ماہ مبارك رمجان میں نيك اعمال انجام دينے كی دعوت دی۔
290896
نظرات بینندگان
captcha