بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار نے بين الاقوامی قرآن نمائش كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ثقافتی انسٹیٹيوٹ تبيان ۴۰۰ ہزار سے زائد اراكين تقريبا ۵ لاكھ وزٹ كرنے والے افراد پر مشتمل ہےجو اس نمائش كے فعال اداروں میں سے ہے اور یہ عملی ، ثقافتی ، گھريلو، تعليمی ، سماجی، ورزشی، ڈيجیٹل لائبريری اور حوزہ علمیہ قم كے مختلف ميدانوں میں سرگرم عمل ہے۔
تبيان ، سی ڈيزبنانے میں بھی سرگرم عمل ہے اور اس نے مذہبی ،تعليمی، درسی ، ثقافتی، قومی حتی كہ كمپيوٹر گيمز كے حوالے سے بھی سی ڈيز تيار كی ہوئی ہیں۔
291207