بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے روزنامہ " gazeta. Kz " سے نقل كيا ہے كہ اسلامی معاشيات كے بين الاقوامی سيمينار كے انچارج " موسی ہيثم" نے جدہ كے توسعہ اسلامی بينك كےسربراہوں اور oic میں قازقستان كےركن كی شركت سے منعقد ہونے والے سيمينار كی سالانہ میٹنگ میں ، قازقستان كے اس پروگرام كی حمايت كا اعلان كيا ہے جس میں اس نے كہا ہے كہ اس ملك میں اسلامی معاشيات كے ساتویں بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد ہونا چاہیے، انھوں نے اس قسم كےسيمينار كے انعقاد كو اسلامی ممالك كے مابين معاشی روابط كے استحكام كا باعث قرار ديا ہے۔ اسلامی معاشيات كا چھٹا بين الاقوامی سيمينار س۲۰۰۹ء كو ملائيشيا میںمنعقد ہو گا۔
293863