ابوظہبی كے ٹيكنيكل كالج میں" ماہ رمضان كی فضيلتوں" كے موضوع پر نشستوں كا انعقاد

IQNA

10:34 - September 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1687986

ابوظہبی كے ٹيكنيكل كالج میں" ماہ رمضان كی فضيلتوں" كے موضوع پر نشستوں كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: ابوظہبی گرلز ٹيكنيكل كالج ٹائمز" سے نقل كيا ہے كہ ابوظہبی شہر كے فيملی فاونڈيشن اور اس شہر كی اوقاف او مذہبی امور كی كونسل كے مقررين كی شركت سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں مندرجہ ذيل موضوعات زير غور آئیں گے۔

ماہ رمضان كی فضيلتیں ، اس ماہ میں قرائت قرآن كا ثواب، والدين كا احترام، جنگ بدر سے حاصل ہونےوالے سبق آموز نتائج، اور پيغمبر اكرم ﴿ص﴾ كی زندگی كے نمونے وغيرہ۔ ان نشستوں كے اختتام پر سوال و جواب كی محفلیں بھی منعقد ہوں گی۔
293839
نظرات بینندگان
captcha