بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی " انٹر فيكس" سے نقل كيا ہے كہ گروزنی میں يورپ كی سب سے بڑی مسجد كے افتتاح كے موقع پر مسلمان دانشور ايك نشست میں بحث و گفتگو كریں گے۔ جمہوریہ چيچنيا كے مسلمان ۱۷ اكتوبر كو ۶۰ سال كے بعد عبادی مناسك انجام دينے كے لیے ايك مسجد جامع كے مالك ہوں گے۔ ۱۸۰ فٹ ميناروں پر مشتمل اس مسجد كی لاگت ۲۰ ميليون ڈالر ہے اور اس میں ۱۰ ہزار نمازيوں كی گنجائش ہے۔
295775