بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' نے "networkworld " سائٹ سے نقل كيا ہے كہ اس كمپيوٹر میں " التسنيم" نامی ايك ڈيجیٹل قرآنی سی ڈی ہے جو بچوں كو قرآن پڑھنے كے طريقہ كی تعليم ديتی ہے۔ اسی سی ڈی میں اسلامی دعائیں ، عربی ، انگريزی اور بھاسا زبانوں پر مشتمل قرآن كريم كا مكمل متن بھی ہے۔ كمپيوٹر كے اس ماڈل كی قيمت ۴۰۳ امريكی ڈالر ہے۔
297120